خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا عمل جاری

بدھ مئی 14:05

خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا عمل جاری
سنگاپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا عمل بدھ کو بھی جاری رہا۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں لائٹ امریکی کروڈ(ڈبلیو ٹی آئی)کی جون کے لئے سپلائی 0.4 قیمتوں میں فیصد کمی کے ساتھ 71.06 ڈالر فی بیرل رہی جبکہ برنٹ نارتھ کی سپلائی 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 78.21 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

متعلقہ عنوان :