فلم ’’ریس 3‘‘ اچھی موسیقی اور ایکشن پر مبنی فلم ہے، سلمان خان
بدھ 16 مئی 2018 14:18
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ انہیں معیاری فلمیں پسند ہیں جیسے اس سے قبل بنتی تھیں اور فلم ’’ریس 3‘‘ ایسی ہی ایک فلم ہے یعنی یہ فلم اس روش کی عکاسی کرتی ہے جو دھرمینر جی اور امیتابھ صاحب کے دور میں اپنائی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ’’ریس 3‘‘ اچھی موسیقی اور ایکشن پر مبنی فلم ہے جو لوگوں کو پسند آئے گی۔ ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی فلم میں اداکار سلمان خان کے ساتھ اداکارہ جیکولین فرنینڈس، انیل کپور، بوبی دیول، ڈیزی شا اور ثاقب سلیم شامل ہیں، جو رواں سال 15جون کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.