کوئٹہ، اوستہ محمد میں شوہر نے اینٹ سے وار کر کے بیوی کو قتل کردیا

بدھ 16 مئی 2018 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں شوہر نے اینٹ سے وار کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق صدر تھانہ کی حدود میں شوہر نے اینٹ سے وار کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ملزم فرار ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعدورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔