بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں جنگ بندی کا اعلان نمائشی اقدام ہے، اشرف صحرائی
جمعرات 17 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی نے سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے یہ کہنا کہ رمضان المبارک میں کشمیر میں فوجی کارروائیاں نہیں کی جائیں گی کامطلب یہ ہے کہ رمضان کے بعد قابض فورسز کی طرف سے بے گناہ کشمیریوں کا قتل اور جبر وا ستبدا دکا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا لہذا اس اقدام کو سیز فائر کا نام کیسے دیا جاسکتا ہے۔
محمد اشر ف صحرائی نے کہا کہ کشمیری عوام تنازعہ کشمیر کے بنیادی فریق ہیں اور وہ ایک عظیم مقصد کے لئے بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیں، بھارت نمائشی اقدامات سے انہیں ہرگز بہلا نہیں سکتا۔ انہوںنے کہا کہ اگر بھارت تنازعہ کشمیر کے حل میں سنجیدہ ہوتا تو وہ سیز فائر کے ساتھ ساتھ تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے کشمیریوں اور پاکستان کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک روڈ میپ بھی پیش کرتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
-
نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ
-
نو مئی،پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.