پی ٹی آئی رہنماءمسرت احمدزیب قومی اسمبلی کی نشست سےمستعفی
مسرت زیب احمد مسلم لیگ ن میں شامل،آج ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت بھی کی۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مئی 2018 15:11
(جاری ہے)
واضح رہے آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر ہوا کا رخ دیکھ کر پارٹیاں اور وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
آئندہ ایک دو مہینوں میں ٹکٹ کے خواہش مند امیدوار پرانی پارٹیاں چھوڑ کرنئی جماعتیں جوائن کرلیں گے۔ حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں کی لائن لگ گئی ہے۔ نواز شریف کی پاناما کیس میں نااہلی کے ساتھ ارکان اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل ہونا شروع ہوئیں۔جو کہ ابھی تک جاری ہیں۔ دوسری طرف اب نوازشریف کے حالیہ بیان کوبنیاد بنا کربھی سیاسی جماعتوں کے سربراہان ن لیگی رہنماؤں کوقائل کرنے کی کوشش کریں گے۔تحریک انصاف کواقتدار ملنے کے ممکنات بڑھ رہی ہیں۔ جس کے باعث پیپلزپارٹی کے افضل چن، ق لیگ کے چودھری ظہیرالدین، سلطان چیمہ اور پی پی سمیت مسلم لیگ ن کے متعدد رہنماوں نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دوسری جماعتوں سے وفاداریاں تبدیل کروا کے شامل کرنے والوں کے بل بوتے پرحکومت بنانے کی تیاری میں ہیں۔جبکہ دوسری جانب آئندہ عام انتخابات میں عوام کس کوحکومت کیلئے منتخب کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ عوام ہی کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.