ہری پور، سوئی گیس کے پریشر میں کمی واقع ہونا شروع

گھریلو اور تجارتی کاموں میں مشکلات کاسامنا صارفین کا احتجاج

جمعرات 17 مئی 2018 17:57

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) ہری پور کے اکثر علاقوں میں سوئی گیس کے پریشر میں کمی واقع ہونا شروع ،گھریلو اور تجارتی کاموں میں مشکلات کاسامنا صارفین کا احتجاج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شدید گرمی کے باوجود ہری پور کے اکثر علاقوں میں بالخصوص صبح کی اوقات میں سوئی گیس کے پریشر میں انتہائی کمی کر دی جاتی ہے جسکی وجہ سے گھریلو اور کمرشل کاموں میں حرج ہوتا ہے صارفین کا شدید احتجاج فی الفور گیس پریشر کو پورا رکھنے کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ عنوان :