عارف والا، شہر اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

جمعرات 17 مئی 2018 18:38

عارفوالہ۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) عارفوالاشہر اور گردونواح میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی وقفہ وقفہ سے بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا، جس سے نمازیوں اور روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے ۔