الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں مسجد کی تزئین و آرائش کے بعد نمازیوں کیلئے نیا کارپٹ بھی بچھا دیا گیا

جمعہ 18 مئی 2018 13:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں مسجد کی تزئین و آرائش کے بعد نمازیوں کیلئے نیا کارپٹ بھی بچھا دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کے دونوں ہالز کے ساتھ وہاں مسجد کی بھی تزئین و آرائش کی گئی تھی اور اب مسجد میں نمازیوں کے لئے نیا کارپٹ بھی بچھا دیا گیا ہے ۔