قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک کے لئے ملتوی

جمعہ 18 مئی 2018 15:10

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک کے لئے ملتوی
اسلام آباد۔ 18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی بجٹ 2018-19ء اور فنانس بل کی منظوری دی گئی۔

(جاری ہے)

سپیکر سردار ایاز صادق نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک کے لئے ملتوی کردیا ۔kbf-tar/hil/saj-hab 1415