نگران وزیراعظم کےنام کا اعلان منگل کوکردیا جائیگا،خورشید شاہ
وزیراعظم دورہ ترکی پر ہیں، منگل کو ملاقات میں نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرکے اعلان کردیں گے۔وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 مئی 2018 16:04
(جاری ہے)
اپوزیشن جماعتوں نے اپنے نام اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے حوالے کیے جن میں اپوزیشن نے تین ناموں کو فائنل کیا ہے۔ اسی طرح حکومت اور حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی تین نام فائنل کیے ہیں۔
اب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ اپنے اپنے تین تین ناموں پر غور کرکے ان میں تین نام فائنل کیے ہیں۔ ان ناموں میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈرکے درمیان مشاورت کا عمل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سےاپوزیشن لیڈر نے ملاقات کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھی ملاقات کی۔ وزیراعظم شاہد خاقان نے بتایا کہ وہ ترکی کے دورے پرجارہے ہیں۔ جس پرنگران وزیراعظم کے نام کوحتمی شکل دینے کیلئےمنگل کو ملاقات رکھی گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بتایا کہ نگران وزیراعظم کیلئے ناموں کو مشاورت کی گئی تاہم منگل کو نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا جائے گا۔ واضح رہے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر اگر نگران وزیراعظم کے ناموں کو فائنل کرنے میں ناکام رہے تومعاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا جائے گا۔ اگر پارلیمانی کمیٹی میں بھی معاملہ طے نہ پایا گیا تو پھر نگران وزیراعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔ تب الیکشن کمیشن ہی نگران وزیراعظم کا نام فائنل کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.