ہائیکورٹ نے خواتین کی تعلیم کیلئے امریکہ سے ملنے والی 70 ملین امریکی امداد سے متعلق تفصیلات کی فراہمی کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی
جمعہ 18 مئی 2018 18:13
(جاری ہے)
درخواست گزار مقامی شہری نے موقف اختیار کیاکہ 2015ء میں امریکہ نے پاکستانی خواتین کی تعلیم کے لئے امریکی امداد کی فراہمی کا اعلان کیا،خواتین کی تعلیم کے لئے امریکی امداد کی وصولی،رقم کے خرچ ہونے کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہیں۔
آئین کے آرٹیکل انیس اور اطلاعات تک رسائی کے قانون کے تحت معلومات فراہم کرنا حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہے مگر وزارت خارجہ اور پاکستانی سفارتخانہ اس حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کر رہا۔فاضل عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی،عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.