ایف سی مدد گار سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کی تحقیقات جاری ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ

جمعہ 18 مئی 2018 18:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ ایف سی مدد گار سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کی تحقیقات جاری ہے دھماکے کی تحقیقات کیلئے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیم آج پہنچے گی حملے کے مقام کو محفوظ رکھا گیا ہے تاکہ فرانزک ٹیم بھی معائنہ کرے۔

متعلقہ عنوان :