معروف اینکر عامر لیاقت حسین نے لائیو شو میں اداکارہ میرا سے متعلق مضحکہ خیز بات بتا دی
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے میرا کے جم جانے اور وہاں شرمندگی کا سامنا کرنے سے متعلق دلچسپ قصہ سنا ڈالا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 مئی 2018 12:53
(جاری ہے)
خیال رہے کہ اداکارہ میرا اپنے اسکینڈلز اور اپنی انگریزی کی وجہ سے اکثر ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب کے ریڈ کارپٹ پر برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک رپورٹر نے میرا جی سے بات کی تو میرا جی نے اپنی پرفیکٹ انگریزی سے رپورٹر کو حیران کردیا۔
میرا جی کی انگریزی سُن کر رپورٹر بھی کنفیوژ ہو گیا۔ میرا جی نے رپورٹر سے بات کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو ٹویٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالو کرنے کا کہا ۔ میرا جی کی پرفیکٹ انگریزی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں میرا کے ساتھ ایک اور لڑکی کو بھی دیکھا گیا جو غالباً میرا جی کو رپورٹر کے انگریزی میں پوچھے گئے سوالوں کا انگریزی میں جواب بتا رہی تھی اور بظاہر میرا جی اسی لڑکی کو سُن کر اپنی پرفیکٹ انگریزی میں رپورٹر کو جواب دے رہی تھیں۔ اس کے بعد میرا جی خبروں کی زینت تب بنیں جب انہوں نے پاکستان چھوڑ کر امریکہ جانے کا اعلان کیا اور کہا وہ ہمیشہ کے لیے ملک چھوڑ کر امریکہ یا کینیڈا شفٹ ہو جائیں گی۔ البتہ لائیو شو میں عامر لیاقت حسین نے میرا جی کی جم کی کہانی سے متعلق مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں:مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.