میں کلیئرہوں،میرےپاس عمران خان اورنیب کاسرٹیفکیٹ ہے،جاوید ہاشمی
عمران خان نےالزام لگایا میں نےاصغرخان کیس میں پیسے لیے،یہ پری پول دھاندلی ہے یہ نہیں ہونی چاہئے،میں اداروں اورخاص کرافواج پاکستان کا سب سے بڑاحامی ہوں۔۔ملتان میں پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 مئی 2018 14:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان یو ٹرن لے رہا ہے۔عمران خان الزام لگاتا ہے کہ میں نے اصغرخان کیس میں پیسے لیے۔
مجھ پرالزام لگایا گیا کہ میری خفیہ شادیاں ہیں۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ یہ پری پول دھاندلی ہے یہ نہیں ہونی چاہئے۔ سوشل میڈیا پرمیرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا، مارا گیا اورتصاویر پرانی لگائی گئیں۔ واضح رہے سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کو دوبارہ کھول دیا ہے۔ اصغر خان کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کے ایڈینشل ڈائریکٹر کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔ اصغر خان کیس 1990ء میں انتخابات میں دھاندلی سے متعلق ہے جب اسلامی جمہوری اتحاد میں شامل سیاستدانوں میں بڑی رقم تقسیم کی گئی جس سے دھاندلی ہوئی۔ اس وقت سپریم کورٹ میں اصغر خان نے کیس دائر کیا تھا۔ تاہم ابھی تک اس کیس کی انکوائری نہ کی جاسکی کہ کس سیاستدان نے کتنے پیسے لیے؟ دوسری جانب اس وقت کے جنرل ر اسلم بیگ اور اسد درانی نے سپریم کورٹ میں کیس کودوبارہ نہ کھولنے کیلئے درخواستیں بھی دائر کی تھیں ۔لیکن سپریم کورٹ نے دونوں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیئرمین پی ٹی اآئی عمران خان نے الزام لگایا کہ جاوید ہاشمی کا بھی اصغرخان کیس میں پیسے لینے والوں میں نام شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.