اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید کان درانی کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری ،سیکرٹری خزانہ سمیت دیگر حکام اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت

ہفتہ 19 مئی 2018 18:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی نے سیکرٹری اسمبلی کو ہدایت کی کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ،سیکرٹری خزانہ سمیت دیگر حکام اجلاس میں موجود نہیں ہے ،بجٹ اجلاس کے دوران بحث کے تین دن انتہائی اہم ہیں ،لہذا انہیں اسمبلی اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کا کہا جائے ۔

متعلقہ عنوان :