کراچی سے گوادر جانے والی کار گاڑی حادثہ کا شکار، تین افراد زخمی

ہفتہ 19 مئی 2018 21:06

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) کراچی سے گوادر جانے والی کار گاڑی حادثہ کا شکار، تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے ماکولہ کے مقام پر کراچی سے گوادر جانے والی کارگاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

جنہیں درمان جاہ اورماڑہ میں ابتدائی طبی امداد فراہم کیا گیا۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :