آئندہ انتخابات میں استحصالی قوتوں اور غاصبوں کی باقیات کو شکست دینے کیلئے کارکن میدان میں نکل آئیں، نیر حسین بخاری
جیسے ہی پارٹی نامزد امیدواروں کا اعلان کرے، ان کی طاقت بن کر انتخابات جیتنے کے لئے عوام سے قریبی رابطہ رکھیںگفتگو
ہفتہ 19 مئی 2018 21:12
(جاری ہے)
عمران اپنے انتخابی حلقے میں پانچ بار بھی نہیں گئے اور اپنے ووٹروں کو پارلیمنٹ میں نمائندگی سے محروم رکھا اس لئے عمران نیازی کو پتہ ہی نہیں کہ عوام کے مسائل کیا ہیں۔ نیر بخاری نے کہا کہ عمران نیازی نے پختونخوا کے عوام کا بھی استحصال کیا جب بھی صوبے کے عوام کوئی مشکل پیش آئی تو وہ ان کی ہمدرد ی کے لئے جانے سے بھی کتراتے رہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ن لیگ میں کوئی فرق نہیں۔ نواز اور عمران دونوں استحصالی قوتوں کی پیداوار ہیں۔ نیر بخاری نے پارٹی عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سفیر بن کر عوام تک ان کا پیغام پہنچائیں۔،۔۔طارق ورک نمزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.