اسلام آباد ، موبائل فون پر دھمکیاں دینے والوں کے خلاف مقامی تھانوں میں مقدمات درج

ہفتہ 19 مئی 2018 21:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) موبائل فون پر دھمکیاں دینے والوں کے خلاف مقامی تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے محمد مہتاب نے کوہسار پولیس کو بتایای کہ سبط رضا نے مجھے فون کر کے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں شاہد رفیق نے شالیمار پولیس کو بتایا کہ عابد بٹ نے فون کر کے سنگین نتائج کی دہمکیاں دیں پولیس نے متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لئے۔۔

متعلقہ عنوان :