گلگت بلتستان 5 سال کے لیے ٹیکس کی چھوٹ پانے والا پہلا انتظامی یونٹ بن گیا
سرتاج عزیزکی کمیٹی کوآزادجموں کشمیراورگلگت بلتستان اصلاحات پربریفنگ،گلگت بلتستان میں 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کی منظوری دے دی گئی
سید فاخر عباس ہفتہ 19 مئی 2018 23:03
(جاری ہے)
کمیٹی نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام پر بھی غور کیا۔
کمیٹی اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے فاٹا کے جلد از جلد انضمام پر بھی زور دیا۔اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پارلیمانی جماعتیں فاٹاکےخیبرپختونخوامیں انضمام پرمتفق ہیں۔کمیٹی نےبھی فاٹا کےخیبر پختونخوا میں انضمام کی توثیق کی۔اجلاس میں فاٹامیں خیبرپختونخواکاانتظامی وعدالتی نظام متعارف کرانےکافیصلہ کیا گیا۔کمیٹی نےفاٹاکےلیے10سالہ مدت میں زیادہ ترقیاتی فنڈزدینےکی بھی توثیق کی۔دوسری جانب وزارت داخلہ نےسیاحوں اورکاروباری افرادکےلیےنرم ویزاشرائط پربھی بریفنگ دی۔کمیٹی کووزارت خارجہ کی طرف سےخطےاورعالمی سکیورٹی صورت حال پربریفنگ دی گئی جس میں کہا گیا کہ پاکستان خطےمیں امن اورسکیورٹی کےلیےاپنا کرداراداکرتارہےگا۔تاہم گلگت بلتستان 5 سال کے لیے ٹیکس کی چھوٹ ملنا ایک بڑا تایخی موڑ ہے اور یہ عرصے سے اپنے حقوق کی جد وجہد کرنے والی گلگت بلتستان کی عوام کے لیے ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
جاپان واقعی ایک ’زینوفوبک‘ ملک ہے؟
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.