قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس آج وزارت انسانی حقوق کے کمیٹی روم میں ہوگا

اتوار 20 مئی 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس آج پیر کو ساڑھے دسے بجے وزارت انسانی حقوق کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین بابر نواز خان کرینگے ۔ اجلاس میں وزارت کے مختلف امور ، حکومت کی جانب سے بچوں کے تحفظ کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر غور کیا جائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :