وزیر دفاعی پیداوار بیرسٹر عثمان ابراہیم نے پارٹی نہیں چھوڑی ‘ترجمان

اتوار 20 مئی 2018 18:30

وزیر دفاعی پیداوار بیرسٹر عثمان ابراہیم نے پارٹی نہیں چھوڑی ‘ترجمان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار بیرسٹر عثمان ابراہیم کے ترجمان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)چھوڑنے سے متعلق اطلاعات کو مسترد کردیا ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ بیرسٹر عثمان ابراہیم اس وقت دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ممتاز رہنما ہیں اور انہوں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔

متعلقہ عنوان :