محمد نواز شریف آج بھی عوام کے مقبول ترین رہنما ہیں ، ملک بھر میں ہونے والے عوامی جلسوں میں لاکھوں لوگوں کی شرکت اس کا ثبوت ہے،سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک
اتوار 20 مئی 2018 19:00
(جاری ہے)
معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ محمد نواز شریف ہی نے ایٹمی دھماکے بھی کیے اور ملک میں پاک چین اقتصادی راہداری سمیت متعدد عوامی ترقیاتی و فلاحی منصوبے شروع کیے جن سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا جبکہ ملک بھر سے دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد بھی محمد نواز شریف ہی نے شروع کیا تاکہ دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا اور اس ضمن میں متعدد اہم کامیابیاں بھی حاصل کیں جن کی بدولت آج کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں امن و امان کی صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے اور ملک آگے بڑھ رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.