انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

اتوار 20 مئی 2018 19:20

اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2018ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کیوجہ کاشتکاروں کی جانب سے محدود سپلائی اور سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے جولائی کیلئے سودے 3.40 ڈالر بڑھ کر 532.60 ڈالر فی ٹن طے پائے۔نئی فصل کے نومبر کیلئے سودے 1.40 ڈالر اضافے کیساتھ 516.90 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

متعلقہ عنوان :