فیصل آباد ‘فیڈ مل میں ویلڈنگ کے دوران آگ لگنے سے 3 مزدور جھلس گئے

اتوار 20 مئی 2018 20:20

شرقپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) فیروزوٹواں فیصل آباد روڑ پر واقع نیشنل فیڈ مل میں ویلڈنگ کے دوران آگ لگنے سے 3 مزدور جھلس گئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد روڈ پر نیشنل فیڈ مل میں ویلڈنگ کا کام کرتے ہوئے چنگاریوں سے پاس پڑے سامان کواچانک آگ لگ گئی جس کو بجھاتے ہوئے 3مزدور جھلس گئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :