آئی کیپ اور فرسٹ ویمن بینک کے درمیان معاہدہ،
خواتین چارٹرڈ اکانٹنٹس کو گھر بیٹھے کام کے مواقع ملیں گے
پیر 21 مئی 2018 16:06
(جاری ہے)
اس معاہدے پر صدر آئی کیپ ریاض اے رحمان چامڈیا اور صدر فرسٹ ویمن بینک طاہرہ رضا نے دستخط کیی. اس موقع پر چیئرپرسن سی اے ویمن کمیٹی آئی کیپ حنا عثمانی، چیف آپریٹنگ آفیسر آئی کیپ عبدالمالک اور بینک کے سینئر حکام بھی موجود تھی. یہ تقریب آئی کیپ ہاس کراچی میں گزشتہ روز منعقد ہوئی۔
اس معاہدے بینک چارٹرڈ اکانٹنٹ خواتین کی پیشہ وارانہ خدمات سے فائدہ اٹھائے گا۔اس کے ساتھ آئی کیپ فرسٹ ویمن بینک کی شاخوں کے نیٹ ورک کے ذریعے اپنی رسائی بڑھائے گا اور بینک کو بھی نئے پیشہ ور کلائنٹس بنانے میں نئے مواقع فراہم کرے گا۔آئی کیپ کے مطابق اس مفاہمتی یادداشت کے بعد خواتین ممبرز و طالبات کے لیے قرض اسکیم، ان کی بطور منیجر اور لیڈر استعداد بڑھانے سمیت کام کرنے کے بہتر ماحول کی فراہمی جیسے اقدامات کے لیے بھی دونوں ادارے مل کر کوششیں کریں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.