نیب لاہور نے پارکنگ کمپنی کے سابق سی ای او حافظ نعمان کو طلب کرلیا

پیر 21 مئی 2018 18:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) نیب لاہور نے پارکنگ کمپنی کے سابق چیف ایگزیکٹو حافظ نعمان کو طلب کرلیا ہے اس سلسلے میں نیب لاہور کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامے میں حافظ نعمان سے کہا گیا ہے کہ مقررہ تاریخ تک لاہور پارکنگ کمپنی سے متعلق ریکارڈ ساتھ لیکر نیب لاہور کے روبرو پیش ہوں ۔

متعلقہ عنوان :