فلم ’’سنجو‘‘ 29جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

پیر مئی 18:36

فلم ’’سنجو‘‘ 29جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) ) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور جو ان دنوں اپنی فلم ’’براہمسترا‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہیں ان کی ا?نے والی بائیوگرافی فلم ’سنجو‘ کے ٹیزر نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔’’سنجو‘‘ میں رنبیر کپور اداکار سنجے دت کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جس میں دیا مرزا ان کی اہلیہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔

(جاری ہے)

اس فلم میں انوشکا شرما اور منیشا کوئرالہ سمیت دیگر کئی اداکارائیں بھی جلوے دکھاتی نظر ا?ئیں گی۔’سنجو‘ میں بہترین اداکاری دکھانے پر اپنے کزن رنبیر کپور کی تعریف کرتے ہوئے بولی وڈ کے بے بو کرینہ کپور نے انہیں سب سے بہترین اداکار قرار دے دیا۔ڈی این اے انڈیا کے مطابق دارالحکومت میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرینہ کپور نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ ’سنجو‘ میں رنبیر کپور کی جگہ کوئی اور اداکار اتنے بہترین انداز میں کام کرسکتا

متعلقہ عنوان :