صادق سنجرانی سے نومنتخب چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی انسداد منشیات سینیٹر خدا بخش، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی صنعت سینیٹر احمد خان اور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی ڈیولیشن کی ملاقات، قائم مقام صدر کی نومنتخب چیئرمینز کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد

پیر مئی 19:46

صادق سنجرانی سے نومنتخب چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی انسداد منشیات سینیٹر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے نومنتخب چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے انسداد منشیات سینیٹر خدا بخش، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے صنعت سینیٹر احمد خان اور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ڈیولیشن نے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

قائم مقام صدر نے نومنتخب سٹینڈنگ کمیٹیز کے چیئرمینز کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر کو مبارک باد دی اور توقع کا اظہار کیا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :