نامعلوم افراد شادی ہال سے 15 لاکھ کی تار و جنریٹر لے گئے

پیر 21 مئی 2018 20:17

عارف والا۔21 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) نامعلوم افراد نجی شادی ہال سے 15 لاکھ روپے مالیت کی الیکٹرک تاراور جنریٹر لے اڑے، تفصیل کے مطابق قبولہ روڈ پر نجی شادی ہال سے نامعلوم افراد الیکٹرک تار اورجنریٹر وغیرہ کل مالیت15 لاکھ روپے چوری کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔