رمضان کے آخری عشرے کیلئے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے ارد گرد تمام ہوٹل بٴْک ہوگئے
منگل 22 مئی 2018 10:20
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ آخری عشرے کے لیے دو کمروں کے نرخ میں بہت زیادہ اضافہ ہوچکا ہے اور یہ 28 ہزار سعودی ریال تک پہنچ گیا ہے۔
اس میں بھی افطار کا کھانا شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان سے تین ماہ قبل ہی کمرے بٴْک ہونا شروع ہوگئے تھے، ہم سعودی عرب اور بیرونی ممالک سے ماہِ مقدس کے آخری عشرے کے دوران میں بڑی تعداد میں لوگوںکی عمرے پر ادائیگی کیلئے آمد متوقع ہے۔ ایک اور ہوٹل کے مارکیٹنگ کے عملہ کے رکن عبداللہ الزہرانی نے بتایا ہے کہ اس وقت ان کے ہوٹل کے 98 فیصد کمروں میں زائرین ِعمرہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ ان کا بھی کہنا تھا کہ رمضان کے آخری عشرے کیلئے ان کے ہوٹل کے 100 فی صد کمرے بٴْک ہوچکے ہیں اور ایک کمرہ 25 سے 42 ہزار سعودی ریال میں بٴْک ہوا ہے۔ واضح رہے کہ مکہ مکرمہ میں947 فرنشڈ اپارٹمنٹس اور ہوٹل ہیں اور ان کے 162493 کمرے ہیں جہاں زائرین و عازمین حج اور عمرہ مناسک کی ادائی کے دوران میں قیام کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.