برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8روپے فی کلو کمی

منگل مئی 13:02

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت مزید 8روپے کمی سے 265روپے سے کم ہو کر 257روپے فی کلو پر فروخت ہوا ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔