بجلی کی پیداوار ریکارڈ سطح تک جا پہنچی

منگل 22 مئی 2018 15:01

بجلی کی پیداوار ریکارڈ سطح تک جا پہنچی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) ملک میں بجلی کی دستیابی 20 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق پیر کو صبح آٹھ بجے تک بجلی کی طلب 19 ہزار 324 میگاواٹ جبکہ پیداوار 20 ہزار میگاواٹ تھی اور بجلی کا کوئی شارٹ فال نہیں تھا۔

متعلقہ عنوان :