چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو رحم علی اوٹھو 12روزہ سرکاری دورہ پر ہنگری روانہ ہو گئے

منگل مئی 16:18

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء)چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو رحم علی اوٹھو 12روزہ سرکاری دورہ پر ہنگری روانہ ہو گئے ، ان کی جگہ چیف انجینئر ڈولپمنٹ عبدالستار میمن کو حیسکو چیف کا اضافی چارج سونپا گیا ہے اور انہوں نے اپنا کام شروع کردیا ہے۔