امریکا نے ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا
ایران کے مزید میزائل تجربات قبول نہیں ،تہران پر مالی دباؤ بڑھائیں گے، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو
منگل 22 مئی 2018 16:58
(جاری ہے)
مائیک پومپیو نے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے کے دوران مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ بڑھایا اور ایران خطے میں پراکسی وار کا سبب بن رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران دہشت گردی کی حمایت کرنے میں پہلے نمبر پر ہے لیکن ہم خطے میں ایرانی سرگرمیوں کو ختم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران کو شام سے اپنی تمام فورسز واپس بلانی ہوں گی اور دھمکی آمیز رویہ ترک کرنا ہو گا۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ممکنہ ایرانی جارحیت سے متعلق اتحادیوں سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایرانی رویے میں تبدیلی پر امریکی پابندیاں ختم ہو سکتی ہیں تاہم امریکی پابندیوں میں نرمی ایرانی پالیسیوں کے تبدیل ہونے پر ہی ہو گی۔مائیک پومپیو نے کہا کہ ایران سے تجارت کرنے والی یورپی کمپنیوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے لیکن ایرانی پالیسی تبدیل ہونے پر امریکا سفارتی، معاشی تعلقات بحال کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ پولیس نے لاپتا ہونے والی قازقستانی دو بہنوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کا باضابطہ نام ’’مکہ دفاعی اتحاد‘‘ رکھ دیا گیا
-
جنگ میں تباہ فوجی مراکز محفوظ مقامات پر دوبارہ قائم کردیئے،ایران کا دعوی
-
نیپال ، گلیشیئرپھٹنے کے بعد تباہ کن سیلاب سے اموات کی تعداد 955 ہوگئی
-
امریکی صدر نے ایران کو ’ناکام ریاست‘ قرار دے دیا
-
ہم ایرانیوں کو مزید سختی سے نشانہ بنائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا ایم او یو کے تحت اپنی ذمے داریوں پر واپس آیا تو مثبت جواب دیں گے، ایرانی صدر
-
دبئی میں مڈل ایسٹ انرجی 2026، پاکستان پویلین کا افتتاح
-
اوپیک پلس کے سات ممالک کی جانب سے ستمبر میں تیل کی پیداوار میں ایک لاکھ 88 ہزار بیرل یومیہ اضافہ
-
دبئی میں گلوبل ہیلتھ کیئر اینڈ ویلنس ایوارڈ 2026 کی شاندار تقریب
-
جرمنی نے اسپین کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا
-
ابوظہبی عالمی نمائش میں نیلامی کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.