مارِب ؛حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک ،22 زخمی

منگل 22 مئی 2018 17:20

صنعائ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء) یمن کے شہر مارِب میں حوثی باغیوں کے ایک میزائل حملے کے نتیجے میں5 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے مارب شہر کے مرکزی حصے کی ایک معروف مارکیٹ پر یہ میزائل داغا گیا۔مارب شہر عالمی طور پر تسلیم شدہ صدر منصور ہادی کی حکومت کے کنٹرول والے علاقے میں واقع ہے۔

متعلقہ عنوان :