Live Updates

نواز شریف اور مریم نواز 25مئی کو بھیر ہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

منگل 22 مئی 2018 19:59

نواز شریف اور مریم نواز 25مئی کو بھیر ہ  میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز 25مئی کو سرگودھا کی تحصیل بھیر ہ میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پیر فاروق بہا والحق نے سرکٹ ھائوس میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے بتا یا کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کا بھیرہ آمد پر شاندار تاریخی استقبال کیا جا ئے گا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے بتا یا کہ وہ مسلم لیگ ن کے ورکرز سے افطار پارٹی کے موقعہ پر خطاب کر یں گے ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات