کہو ٹہ:نا معلو م افرا د کہو ٹہ محلہ آڑہ سے مو ٹر سا ئیکل چو ری کر کے لے گئے ۔مقد مہ در ج

منگل 22 مئی 2018 23:07

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء)نا معلو م افرا د کہو ٹہ محلہ آڑہ سے مو ٹر سا ئیکل چو ری کر کے لے گئے ۔

(جاری ہے)

مقد مہ در ج تفصیلا ت کے مطا بق کہو ٹہ پرا نا محلہ آڑہ کے رہا ئشی سید عا صم عبا س شا ہ ولد مختا ر شا ہ نے تھا نہ کہو ٹہ میں مقد مہ در ج کرا تے ہو ئے بتا یا کہ میں نے اپنا مو ٹر سا ئیکل اپنے گھر کے با ہر کھڑا کیا تو کچھ دیر بعد دیکھا تو مو ٹر سا ئیکل نہ تھا جس پر تھا نہ کہو ٹہ نے نا معلو م چو رو ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی پو لیس نے سید عا صم عبا س شا ہ کو یقین دلا یا کہ ہم تفتیش کر رہے ہیں بہت جلد آپ کا مو ٹر سائیکل بر آمد کر لیا جا ئے گا ۔