مردان میں ایس ایس ٹی کی بھرتیوں کے لیے شیڈول کا اعلان

بدھ مئی 13:08

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس (میل) مردان نے ایس ایس ٹی اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے انٹرویوشیڈول جاری کردیا۔

(جاری ہے)

تمام شارٹ لسٹ امیدوار 26مئی کو گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول بغدادہ طلب کرلیے گئے ہیں ۔ این ٹی ایس کے ذریعے کامیاب امیدواروں کی ابتدائی میرٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے۔