امریکا کا وینزویلاکے صدارتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
یورپی یونین کا بھی وینزویلا پر پابندیوں کا اشارہ،کراکس حکومت نے دوامریکی سفارتکاروں کوملک بدرکردیا
بدھ 23 مئی 2018 13:32
(جاری ہے)
ادھر امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی وینزویلا پر پابندیوں کا اشارہ دے دیا ہے جبکہ وینزویلا نے دو امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم نامے کے ذریعے وینزویلا سے تیل کی تمام ترسیلات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ۔اٴْدھر وینزویلا کے نومنتخب صدر نکولس میدورو نے امریکی اقتصادی پابندیوں کے جواب میں دو امریکی سفارتی اہلکاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے انہیں 48گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.