واپڈا کی جانب سے مختلف آبی ذخائر سے پانی کے اخراج اور آمد کے اعداد و شمار جاری
بدھ 23 مئی 2018 14:52
(جاری ہے)
بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 41500 کیوسک اور اخراج 50,000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 26100 کیوسک اور اخراج بھی 26100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 37200 کیوسک اور اخراج 42800 کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 18000 کیوسک اور اخراج 8000 کیوسک تھا۔
تربیلا ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1392.66 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.069 ملین ایکڑ تھا جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1092.20 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.242 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.