سمندری طوفان میکونوں سے پاکستانی ساحل محفوظ رہیں گے،محکمہ موسمیات
بدھ 23 مئی 2018 16:31
(جاری ہے)
عمان کے جزیرے میسرہ سے لگ بھگ 740 ناٹیکل میل کی دوری پر ہوا کے کم دبائو سے طوفان میں ڈھلنے والے سلسلے کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کیا ہے اعلامیے کے مطابق میکونو نامی طوفان جو گزشتہ 48گھنٹے کے دوران باقاعدہ طوفان کی شکل اختیار کرچکا ہے۔تاہم میکونو طوفان کے سندھ، بلوچستان کے ساحلی مقامات پر کسی قسم کے اثرات مرتب نہیں ہوںگے 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندر میں بتدریج آگے بڑھنے والا طوفان 26 مئی کی صبح کو عمان یا پھر یمن کے درمیان ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.