احتساب عدالت کوئٹہ میں ایم پی اے ہاسٹل خرد برد کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

بدھ 23 مئی 2018 20:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں ایم پی اے ہاسٹل خردبرد کی کی سماعت ایکسیئن سی اینڈ ڈبلیو میر محی الدین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہو ئے احتساب عدالت ٹو کے جج پزیر بلوچ نے ایم پی اے ہاسٹل خرد برد کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران ایکسیئن سی اینڈ ڈبلیو میر محی الدین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تفتیشی افسر کی تاخیر سے آمد کے باعث سماعت میں پیش رفت نہ ہوسکی عدالت نے کیس کی سماعت 1 جون تک ملتوی کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :