سوشانت سنگھ راجپوت نے تیراندازی سیکھنا شروع کر دی

جمعرات مئی 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈا داکار سوشانت سنگھ راجپوت نے تیراندازی سیکھنا شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے تیر اندازی کی تربیت لینا شروع کر دی ہے ابھی یہ بات سامنے نہیں آئی کہ کیا سوشانت سنگھ راجپوت یہ تربیت کسی فلم کے کردار کے لئے حاصل کر رہے ہیں یا اپنے شوق کے لئے لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

سوشانت سنگھ راجپوت ان دنوں سارہ علی خان کے ساتھ فلم ’’کیدارناتھ‘‘ پر کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :