نامور نغمہ نگار و شاعر ایس ایم صادق عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ

جمعرات مئی 13:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) نامور نغمہ نگار و شاعر ایس ایم صادق عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ایس ایم صادق سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ عمرے کی ادائیگی کریں گے ۔

(جاری ہے)

ایس ایم صادق رمضان المبارک کا پہلا اور دوسرا عشرہ سعودی عرب میں ہی قیام کریں گے اور 22ویں رمضان کو پاکستان واپس آجائیں گے۔