ساجد نادیادوالا اور فوکس سٹار سٹوڈیوز کے ساتھ مل کر فلم بنائیں گے

جمعرات 24 مئی 2018 13:24

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈہدایتکار نتیش تیواری فلمساز ساجد نادیادوالا اور فوکس سٹار سٹوڈیوز کے ساتھ فلم بنائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمی تجزیہ نگار نے ٹویٹر پر خوشی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نتیش تیواری، ساجد نادیادوالا ، فوکس سٹار سٹوڈیوز کے ساتھ فلم بنائیں گے جس کی کہانی آج کی نوجوان نسل پر مبنی ہو گی، فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ کا اعلان جلد کیا جائے گا جبکہ فلم آئندہ سال 30 اگست کو ریلیزکی جائے گی

متعلقہ عنوان :