فلم’’مشن ایمپوسیبل فال آئوٹ‘‘بھارت میں چار زبانوں میں ریلیز جائے گی

جمعرات 24 مئی 2018 13:44

فلم’’مشن ایمپوسیبل فال آئوٹ‘‘بھارت میں چار زبانوں میں ریلیز جائے ..
نئی دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) ہالی وڈ کے مشہور فلمی سلسلے مشن ایمپوسیبل کی نئی فلم ’’فال آئوٹ‘‘بھارت میں چار زبانوں میں ریلیز جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارت میں فلم کی فرنچائز کمپنی کے مطابق کے مطابق ’’مشن ایمپوسیبل-فال آئوٹ‘‘بھارت میں ایک ساتھ27 جولائی کو چار زبانوں انگریزی،ہندی،تامل اور تلیگو میں ریلیز کی جائے گی۔ اس سے قبل انھیں چار زبانوں میں فلم کے پوسٹرز اور ٹیزرز بھی جاری کئے جائیں گے۔فلم ہیرو ٹام کروز ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں الیک بلیڈ ون،سیمون پگ، ربیکا فرگوسن ہنری کیوول اور انجیلا بیسٹ شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار کرسٹوفر میک کوائر ہیں۔

متعلقہ عنوان :