ْ قومی اسمبلی میں فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق دستور(31ویں ترمیم ) بل 2018ء پیش

جمعرات 24 مئی 2018 16:55

ْ قومی اسمبلی میں فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق دستور(31ویں ..
اسلام آباد۔ 24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق دستور(31ویں ترمیم ) بل 2018ء پیش کردیا گیا۔ جمعرات کو وزیر قانون محمود بشیر ورک نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور میں مزید ترمیم کرنے کا بل پیش کیا۔