رخشان ڈویژن کا قیام احساس محرومی سے نجات کی پہلی کڑی ہے ،محمد بلال خان کاکڑ
رخشان ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر خاران میں ہونے کی وجہ سے وہاں کے لوگوں کے مسائل کا ازالہ ان کی دہلیز پر ہوگا، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان
جمعرات 24 مئی 2018 18:28
(جاری ہے)
حکومتی اقدامات کے ثمرات عوام کو پہنچانا ہی ہماری کامیابی ہے ۔ حکومت عوام کے فلاح وبہبود کے لئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گی ۔ صوبائی حکومت کے اقدامات عوام کے فلاح وبہبود کیلئے نہایت مختصر مدت کے باوجود اپنی مثال آپ ہے ۔ عوام کی بہتری اور حقوق کی بجا آوری ہماری اولین ترجیح ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ صوبے کی پسماندگی کو دور کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم مل جل کرکام کریں ۔ محنت اور لگن کا میابی کو ہمارا مقدر بنا دے گی ۔ اور وہ وقت دور نہیں جب ہم بھی شانہ بشانہ ترقی کے عمل میں شامل ہوکر وطن عزیز کی خدمت کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.