ڈاکوئوں نے لوٹنے کے دوران مزاحمت پر شہری کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ،30لاکھ روپے لوٹ کر فرار
شہری اویس بینک سے رقم نکلوا کر جا رہا تھا ، ڈاکوئوں نے پیٹ اور ٹانگوں میں گولیاں ماریں ، حالت تشویشناک ، پولیس نے کارروائی شروع کر دی
جمعرات 24 مئی 2018 19:25
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ شہری اویس جوہر ٹائون میں بینک سے 30لاکھ روپے نکلوا کر جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوئوں نے اسے روک کر لوٹنے کی کوشش کی جس پر شہری کی جانب سے مزاحمت کی گئی تو ڈاکوئوں نے اسے گولیاں مار دیں اور 30لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔
اطلاع ملنے پر پویس فوری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال بھجوا دیا ۔ڈاکوئوں کی جانب سے شہری اویس کو پیٹ اور ٹانگوں میں گولیاں ماری گئیںجس کے باعث اسکی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ڈاکوئوں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.