لاہور، تھانہ لیاقت آباد پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کے چار رکنی گینگ کو گرفتارکرلیا

جمعرات 24 مئی 2018 22:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) تھانہ لیاقت آباد پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کے چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے ملزمان کے قبضے سے بانو ے موٹر سائیکلیں برآمد کر کے ان کیخلاف تفتیش شروع کر دی ہے پولیس کے مطابق موٹر سائیکل چور گینگ سے مزید موٹر سائیکلوں کی برآمدگی کی توقع ہے جبکہ گرفتار کئے گئے گینگ کے اراکین میں نقاش،ندیم ،خرم اور ایک اور ملزم شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :